محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(91) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد
ہاشم ڈوگر کی الہ آباد گہلن ہٹھاڑ میں شاہ
ولی اللہ فلنگ اسٹیشن پر ماسٹر حبیب اللہ
شاہ سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر
تبادلہ خیال کیا - ان کے ہمراہ حکیم چوہدری مختار احمد، چوہدری حماد عمر کمبوہ ، سینئر
پی ٹی آئی رہنما خان ولی خان ، سردار رمضان ڈوگر ، قاری حبیب الرحمن ودیگر دوست
احباب موجود تھے -