محسن
منگل , 28 مارچ 2023ء
(84) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی منڈی
عثمان والا میں سیاسی بنیادوں پر گرفتار ہونے والے سردار صفوان اشرف اور سردار عبد
الروف سے جیل واپسی پر ان سے ملاقات۔ اس موقع پر
حکیم عبدالرحمان نوید اقبال مولوی ادریس خبیب سردار سجاد حان ولی خان اور دیگر
دوست احباب موجود تھے -