محسن
جمعہ , 14 اپریل 2023ء
(130) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق وزیر داخلہ پنجاب سردار
کرنل ہاشم ڈوگر نے مستووال میں ملک رجب علی آرائیں سے ملاقات کی - ملاقات کے دوران افطاری کا اہتمام کیا گیا - اس موقع پر
حافظ مقصود ، سردار لیاقت - ملک اللہ دتہ آرائیں - ملک مختار احمد آرائیں - میاں
سلیم آرائیں اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی -