محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(94) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل
ہاشم ڈوگر کی آکیکے رسول پور میں ڈاکٹر
محمد آصف خاں مئیو کے کلینک پر ملاقات کی -
ملاقات کے دوران سیاسی اور امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سردار احسان
خلیل ڈوگر ، رانا زاہد بھی موجود تھے -