محسن
منگل , 18 اپریل 2023ء
(198) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ
سردار محمد ہاشم ڈوگر کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام چونیاں خان ہاؤس میں سینئر
رہنما پی ٹی آئی خان ولی خان ، خان علی خان کے ڈیرہ پر افطاری میں شرکت ہمرا سیاسی
و سماجی شخصیت چوہدری حماد عمر کمبوہ ، سردار علی ذوالقرنین ڈوگر ، محمد علی چودھری ودیگر دوست احباب نے شرکت کی -