بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرنل ہاشم ڈوگر کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں

کرنل ہاشم ڈوگر کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں
محسن بدھ , 15 مارچ 2023ء (112) لوگوں نے پڑھا
پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر  نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے - اس موقع پر ان کے ہمراہ (سابق) چئیرمین میونسپل کمیٹی حافظ خالد محمود، سابق چیئرمین بیت المال حکیم مختار احمد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری اسلم شریف سندھو ،سردار علی ذوالقرنین ڈوگر صاحب ،سردار جاوید عاشق ڈوگر صاحب ،سردار عمران نواز ڈوگر ،سید قیصر رضا شاہ ،ملک محمد افضل کلس ،رانا محمد اشرف جوئیہ صاحب ،سردار خالد محمود الحسن ڈوگر، سردار احمد حسن ڈوگر ،سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں -  
  • سیاستدان
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now