محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
تھانہ کوٹ
رادھاکشن پولیس نے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ حمیرا کو قلیل مدت میں برآمد کر لیا،حمیرا
صبح مسجد میں قرآن پڑھنے گئی گھر واپس نہیں آئی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے بچی
کی تلاش میں ٹیمیں بنائیں، ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او کوٹ رادھا کشن نے کھیتوں سے
حمیرا کو ڈھونڈ لیا، پولیس نے جگہ جگہ ناکہ بندی کی، کھیتوں کھلیان میں بھی سرچ
آپریشن کیا، پولیس نے حمیرا کو ڈھونڈ کر بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچی ملنے
پر لوگوں کے پولیس زندہ باد کے نعرے ملازمین
کو کندھوں پر اٹھا لیا