محسن
پیر , 28 اگست 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
قصور : فیروز پور روڈ مدینہ سٹیل
ملز کی قریب کوسٹر اور ٹرک کے تصادم سے دو افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے
- تفصیلات کے مطابق مدینہ سٹیل ملز کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک غلط یوٹرن لیتے ہوئے
مسافر
کوسٹر سے ٹکرا گیا - جس کے نتیجہ کے میں دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے - جبکہ 10
افراد زخمی ہوگئے - جن کو ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال
قصور منتقل کر دیا -