محسن
منگل , 30 مئی 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
قصور : سول جج قصور نے سپریڈینڈینٹ جیل کے
ہمراہ ڈسٹرکٹ قصور کا دورہ کر کے قیدیوں کے انتظامات اور صفائی ستھرائی کا جائزہ
لیا ، معمولی جرائم میں ملوث تین افراد کو رہا کرنے کا حکم دیا - ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور قیصر نذیر بٹ اور سول
جج قصور عمران عابد نے جیل سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ
جیل قصور کا دورہ کیا -