منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سٹی ماڈل ہائی سکول کا سالانہ تقسیم انعامات پروگرام

سٹی ماڈل ہائی سکول  کا سالانہ تقسیم انعامات پروگرام
محسن جمعہ , 17 مارچ 2023ء (127) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تفصیلات کے مطابق سٹی ماڈل ہائی سکول کا تقسیم انعامات کا پروگرام علی میرج ہال میں رکھا گیا یہاں ہر سال کی طرح  پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے- مختلف اساتذہ  نے بچوں میں انعامات  تقسیم کئے – پروگرام  کے آخر میں بچوں کا دل بہلانے کے لیے میجک شو رکھا گیا – بچوں کے والدین کی بڑی تعدار موجود تھی جو پروگرام سے خوب لطف  اندوز ہوئے -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now