محسن
جمعہ , 06 اکتوبر 2023ء
(655) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چونیاں شہر اور چھانگا
مانگا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے گرد گندگی کے ڈھیروں نے قبضہ جمالیا سکول کے اظرف
لگے بڑے بڑے گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے سکول میں آنے والی ٹیچرز اور طالبات سمیت
مختلف قسم کی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں بدبو کے باعث سڑک سے پیدل
گزرنا بھی محال ہو گیا ہے - علاقہ بھر میں تعفن پھیل رہی ہے - شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں اور ڈی سی
قصور فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -