محسن
منگل , 12 ستمبر 2023ء
(61) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : نگران حکومت پاکستان کے ویثرن کمطابق ایس ای قصور کے حکم پر
سرکل چونیاں کے ایکسین نوید احمد بھٹی سب ڈویثرن چونیاں ویسٹ کے ایس ڈی او رشید
احمد وٹو چونیاں ایسٹ کے ایس ڈی او شکور الرحمن نے واپڈا ملازمین تھانہ چونیاں ایس
ایچ او اسلم بھٹی اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چونیاں شہر ، شیخ علم دین میں
بجلی چوروں کیخلاف کرینڈ آپریشن کیا بجلی چوروں کے ڈائریکٹ لگے کنڈے اور بوگز میٹر
اتار لیے گئے 9 بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کروا
دئیے -