محسن
پیر , 18 ستمبر 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : بجلی چوروں کیخلاف شکنجہ
مزید تیز کرنے کی ہدایت ہر بجلی چور کیخلاف علیحدہ سے پرچہ کٹے گا ، آپریشن میں اب
تک 700 بجلی چور پکڑے گئے ، تین ٹرانسفارمر اتار لئے گئے ، ایس ڈی او حافظ اسرار
احمد نے مزید کہا کہ کنگن پور تھانہ میں مقدمات درج ، بجلی چور قومی مجرم کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی - لیسکو واپڈا
کنگن پور ٹیم نے لیسکو سب ڈویژن ایس ڈی حافظ اسرار احمد کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں
کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اب تک 700 کے قریب بجلی چوری میں ملوث افراد کو رنگے ہاتھوں
پکڑ لیا جبکہ ڈائرکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے والے افراد کیخلاف کنگن پور تھانہ
میں 70 مقدمات کا اندراج بھی کروا دیا گیا ہے -