اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چوروں نے دن دیہاڑے صحافی کے بھائی کا گھر لوٹ لیا

چوروں نے دن دیہاڑے صحافی کے بھائی کا گھر لوٹ لیا
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
چونیاں  :   بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری - الہ آباد میں چور بے قابو صحافی طاہر رحمان کا بھائی،الہ آباد کا رہائشی حبیب الرحمن اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ اپنے بھائی میاں محمد طاہر رحمان کے گھر چونیاں میں ملنے گئے ہوئے تھے ان کی غیر موجودگی میں نامعلوم چور دن تقریباً 12 بجے ان کے گھر کی چھت پھلانگ کر داخل ہوئے اور کمرے سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چوری کر کے لے گئے - اہل خانہ کی جانب سے 15 پر کال کی گئی تو دو گھنٹے  بعد پولیس پہنچی ، پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں - اہل علاقہ نے  مطالبہ کیا ہے کہ  نامعلوم چوروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے چوری شدہ مال برآمد کیا جائے اور انہیں کڑی سزا دلوائی جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now