جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ شہری پریشان

چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ شہری پریشان
محسن جمعہ , 21 جولائی 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ شہری پریشان چور گلی میں کھڑی گاڑی چوری کر کے لے گئے ، تفصیلات کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل چورتھانہ سٹی کی حدود فیصل کالونی میں گھر کے باہر کھڑی کار لے کر فرار ہوگئے - مالک فیصل خان نے تھانہ سٹی پتوکی میں کاروائی کے لیے درخواست دی - تھانہ سٹی پولیس نے تفتیش شروع کر دی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now