محسن
جمعہ , 10 مارچ 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تحصیل کچہری میں جامع مسجد
سیدہ آمنہ کی دیوار کے ساتھ سٹیرھی لگاکر چور ہزاروں مالیت کا سامان چوری کرکے
فرار ہوگئے - تفصیلات کے مطابق چور تحصیل کورٹ پتوکی میں واقع جامع مسجد سیدہ آمنہ
میں داخل ہوئے اور مسجد سے ہزاروں مالیت کا سامان موٹرپمپ، تاراور یونٹس چوری کر
کے لے گئے - تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے علی بھٹی کی تحریری درحواست پر پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ
درج کرلیا-