محسن
منگل , 02 مئی 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
قصور : دیپالپور روڈ کے قریب واقع دکان کے تالے توڑ کر چور 80 لاکھ
روپے مالیت کے سولر پینلز اور انوٹرز لے گئے - تفصیلات کے مطابق قصور بائی ٹولوں
رروالہ کے قریب سولر پینلز کی دوکان بنا رکھی تھی کہ گزشتہ روز رات نا معلوم چور
دوکان کے تالے توڑ کر دوکان سے 80 لاکھ روپے مالیت کے سولر پینلز اور انوٹرز چوری
کر کے لے گئے -