محسن
پیر , 03 اپریل 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
چونیاں روڑ الہ آباد جاز کیش شاپ پر ڈکیتی
کی واردات کا معاملہ ایس ایچ او الہ آباد رانا سہیل احمد کی متاثرہ فیملی سے
ملاقات رانا سہیل احمد نے متاثرہ شہری معزور اکبر علی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ
ایک ہفتے کے اندر اندر انکے ملزمان کو گرفتارکر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
گا اور مسروقہ رقم بھی برآمد کی جائے گی،انہوں نے دوران ڈکیتی معزور والد کے ساتھ دوکان پر موجود کمسن بچے کو
بھی دلاسہ دیا اور اسکے سر پر دست شفقت رکھا -