پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چونیاں میں پڑھو اور جگمگاؤ سیمینار کا انعقاد

چونیاں میں پڑھو اور جگمگاؤ  سیمینار کا انعقاد
محسن منگل , 02 مئی 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : پنجاب ٹیچرز یونین  کے زیر اہتمام چونیاں میں پڑھو اور جگمگاؤ سیمینار کا انعقاد ، تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن قصور ، اے سی چونیاں کی بطور مہمان خصوصی شرکت ، دکانوں منڈیوں اور ورکشاپس پر کام کرنے والے بچوں کو سرکاری سکولوں میں لے کر آنا اساتذہ کی زمہ داری ہے، ہمارا مقصد بچوں کو  مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن جاوید اقبال کا تقریب سے خطاب ، چیف ایگزیکٹو آفیسر قصور جاوید اقبال اور اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن قصور جاوید اقبال اور اے سی چونیاں عامر بٹ نے کہا پنجاب ٹیچرز یونین بہترین سیمینار کے انعقاد پر مبارکباد کی مستحق ہیں ، اساتذہ کو چاہئے کہ وہ منڈیوں ، فیکٹریوں اور ورکشاپس پر کام کرنے والے بچوں کی لسٹ تیار کریں اور انہیں سرکاری سکولوں میں لے کر آئیں - تقریب کے آخر میں مہمانان گرامی کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now