محسن
ہفتہ , 18 مارچ 2023ء
(105) لوگوں نے پڑھا
مسلم لیگ ن کے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری
پنجاب چوہدری احسن رضا خاں نے اپنے ڈیرے پر دوست احباب سے ملاقات کی – ملاقات میں سابقہ وائس چیئرمین چوہدری اکرم جمیل جٹ سابقہ
نائب ناظم رانا جمیل خان سید فدا حسین بخاری چوہدری آصف علی خان سئینر رہنما سردار
عبدالغریز آرائیں ودیگر ووٹر سپوٹر مسلم لیگی کارکنوں کے ساتھ ملاقات کے بعد حلقے
کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا -