محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابقہ پارلیمانی سیکرٹری
پنجاب چوہدری احسن رضا خان کی گاؤں آرئیانوالہ میں آمد - دوستوں نوجوانوں کی طرف
سے شاندار استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ہمراہ سید فدا حسین
شاہ ، چوہدری اسلم خان ، چوہدری شاہد جمیل
خان امیدوار چئیرمین یونین کونسل لنڈے چوہدری اشتیاق احمد نمبردار ، ملک محمود
احمد ، حاجی ملک فرمائشی احمد صدر سلم لیگ ن سردار محمد یاسین ڈوگر و دیگر دوست
احباب موجود تھے -