محسن
منگل , 21 مارچ 2023ء
(94) لوگوں نے پڑھا
مسلم لیگ ن کے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری
پنجاب چوہدری احسن رضا خان ملک محمد اشرف کھوکھر ملک سرور کھوکھر کے ساتھ ملاقات
کے بعد سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ہمراہ میاں محمد حسین ، حاجی اشرف سردار یاسین ڈوگر ، سردار احمد یٰسین
ڈوگر سید فدا حسین ودیگر کارکناں موجود تھے -