اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چوہدری احسن رضا خاں نے بے شمار ترقیاتی کام کروائے : جہانزیب اعجاز

چوہدری احسن رضا خاں  نے بے شمار ترقیاتی کام کروائے : جہانزیب اعجاز
محسن جمعرات , 18 مئی 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگنپور حلقہ پی پی 179 میں چوہدری احسن رضا خاں نے بے شمار ترقیاتی کام کروائے جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی - ماضی میں بھی اور مستقبل میں بھی ان کا مشن ہی حلقہ میں تعمیر و ترقی ہے - ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی راہنما چوہدری جہازیب اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کیا - انہوں نے کہا کہ چوہدری احسن رضا خاں سابقہ ادوار میں حلقہ میں ترقیاتی کاموں کے لیے دن رات ایک کر کہ اعلی قیادت سے فنڈر جاری کروا کر حلقہ پی پی 179 کو اپنا حق دلوایا اور صیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کی - کنگنپور پور میں  بے شمار ایسے ترقیاتی کام کروائے جن کی کوئی مثال نہیں ملتی - اور آئندہ ہونے والے الیکشن میں بھی بھر پور اکثریت سے کامیاب ہو کر حلقہ کی عوام کی ترجمانی کے لئے کوشاں رہیں کے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now