جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچہ شدید زخمی

آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچہ شدید زخمی
پیر , 12 اکتوبر 2020ء (265) لوگوں نے پڑھا
آوارہ کتے انسانوں کو نقصان پہنچانے لگے۔ تازہ واقعے میں کتوں نے ایک بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا۔ آوارہ کتوں کی بھرمار سے چند روز میں کنگن پور اور گرد و نواح میں 10 لوگ کتوں کے کاٹنے کا شکار بن چکے ہیں۔ انتظامیہ کو از بس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں کتوں کی منتقلی کی جاسکتی ہے۔
  • بچے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now