محسن
بدھ , 05 جولائی 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں بوسیدہ چھت گرنے
سے ملبے تلے دب کر نوجوان جاں بحق ہو گیا - گلبرگ کالونی قصور کا رہائشی وقاص گھر
میں سویا ہوا تھا کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی جس کے نیتجہ میں ملبے تلے دب کر
وقاص موقع پر ہی دم توڑ گیا -