چھانگا مانگا میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
چھانگا مانگا میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : منظور شہید چیک پوسٹ کے نزدیک دو مسلح ڈاکوؤں
نے اسلحہ نوک پر سیل مین سے 42 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا – جبکہ کریانہ
کی دوکان سے 80 ہزار روپے نقدی لوٹ لیے - ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے -