بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چھانگا مانگا جنگل میں شجرکاری مہم کا آغاز

چھانگا مانگا جنگل میں شجرکاری مہم کا آغاز
محسن منگل , 07 مارچ 2023ء (109) لوگوں نے پڑھا
شجرکاری مہم 2023 کے تحت چھانگا مانگا جنگل میں 140ایکڑ زمین پر آج ایک منٹ میں 1لاکھ پودا لگایا جائیگا،اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر  محمد ارشد بھٹی نے  تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ چھانگا مانگا ریسٹ ہاوسں میں تمام ضلعی محکمہ جات کے سربراہان نے شجرکاری مہم کے حوالے سے  تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ افسران کے ہمراہ چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کیا اور شجرکاری کے سلسلہ میں تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now