بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کیمیکل ملا دودھ دکانوں اور گلی محلوں میں فروخت ہونے لگا

کیمیکل ملا دودھ دکانوں اور گلی محلوں میں فروخت ہونے لگا
محسن پیر , 18 ستمبر 2023ء (59) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : دودھ ایک مکمل غذا ہے مگر پتوکی شہر کے مختلف علاقوں میں دکانوں اور موٹرسائیکلوں پر دودھ فروش کیمیکل ملا مضر صحت دودھ فروخت کر کے عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے لگے - جبکہ انتظامیہ نے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس کا واضح ثبوت انتظامیہ بھی بازاروں اور شہری مختلف مقامات پر کھڑے موٹرسائیکلوں پر دودھ فروشوں کے دودھ کو ایک عرصہ ہوا کبھی ٹیسٹ نہ کیا - جس پر شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور سمیت پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ  وہ فوری شہر میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ہر دکان پر دودھ کے معیار کو چیک کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت جرمانے اور سزائیں عائد کریں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now