محسن
منگل , 01 اگست 2023ء
(58) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : پی پی 179 یونین کونسل اززانی پور
مائی رابو مسلم لیگ ن کے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں العظیم
رائس ملز مائی رابو کا افتتاح کرتے ہوئے ہمراہ امیدوار چئیرمین یونین کونسل لنڈے
چوہدری اشتیاق احمد نمبردار ، عاطف چوہدری گہلن ، میاں نسیم احمد ایڈووکیٹ ، سردار
ظفر مستوال ، ملک محسن نزیر احمد چوہدری آصف ایڈووکیٹ ملک آصف عباس ایڈووکیٹ ودیگر
دوست احباب موجود تھے -