محسن
جمعہ , 09 جون 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف
کے ساتھ چوہدری احسن رضا خان کی ملاقات
علاقائی تعمیر و ترقی اور اپنے حلقہ کے مسائل پر خصوصی گفتگو اور سیاسی امور پر
تبادلہ خیال کیا ہمراہ چوہدری فیصل رضا
خاں ایڈووکیٹ ، چوہدری اقبال خان پراپرٹی ڈویلپر ، چوہدری عمر احسن رضا خاں ، امداد
حسین ، مصور فردوسی ان کے ہمراہ تھے -