جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چوہدری احسن رضا خاں نے مدینہ کمرشل مارکیٹ و رہائشی پلاٹ کا افتتاح کیا

چوہدری احسن رضا خاں نے مدینہ کمرشل مارکیٹ و رہائشی پلاٹ کا  افتتاح کیا
محسن جمعرات , 17 اگست 2023ء (117) لوگوں نے پڑھا
  کنگن پور : سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں نے اپنے چچا زاد بھائی چوہدری شاکر اللہ خاں کی مدینہ کمرشل مارکیٹ و رہائشی پلاٹ کا افتتاح  اپنے دست مبارک سے کیا  - ہمراہ برگیڈیر محمد عثمان خاں بابا خوشی محمد ، سردار سلیم سیال اور دیگر معززین نے شرکت کی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now