محسن
پیر , 19 جون 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں
سے فروٹس ریڑھی بانوں نے ان کے ڈیڑھ پر ملاقات کی - تمام ریڑھی بانوں کا
مطالبہ تھا کہ ہمیں کوٹ بسم اللہ نہر کنارے پر کھڑے ہونے کے لئے جگہ دی جائے تاکہ ہم اپنے بچوں کے لئے روزی روٹی
اور اپنا روزگار چلا سکیں - جس پر سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چودھری احسن رضا
خاں نے انہیں مکمل یقین دہانی کرائی -