محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
چوہدری احسن رضا خاں سابق پارلیمانی سیکرٹری
جنہوں نے کنگن پور میں بے شمار کام کروائے - جن میں سرفہرست چندو بیگم ڈگری کالج ،
ووکیشنل بوائز کالج ، مدنی پارک ، اسٹیڈیم ، پی سی سی ، سیوریج ، ٹف
ٹائل ، پختہ کارپٹ روڈ الہ آباد تا کنگن پور ، سرکاری ہسپتال ، گونمنٹ ہائر
سیکنڈری سکول اور اس کے علاوہ بہت سارے کام کروائے -