محسن
بدھ , 22 فروری 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا میں نامعلوم دو ڈاکووں نے
شادی پر جانیوالی فیملی کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا- ندیم عمران فیملی کے ہمراہ گاڑی
پر شادی کی تقریب میں جارہے تھے- جب گاڑی دین پورروڈ پر پہنچی تو دو نام معلوم ڈاکووں نے گاڑی روک کر جان سے مارنے کی
دھمکی دیتے ہوئے خواتین سے 8 تولہ سونا ، 50 ہزار نقدی رقم اور موبائل فون چھین کر
فرار ہوگئے – چھانگا مانگا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی -