محسن
منگل , 28 فروری 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : چھانگا مانگا جھیل پر سیر کے لیے آئی خاتون کو دو
اوباشوں نے بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا
تفصیل کے مطابق (ش)بی بی نے تھانہ چھانگا مانگا میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکے بوتیک
پر کام کرنے والے لڑکوں غلام محی الدین اور حفیظ الرحمان نے چھانگا مانگا جھیل
کنارے باری باری اسے بداخلاقی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے تنہا چھوڑ کر موقع
سے فرارہو گئے پولیس تھانہ چھانگا مانگا نے (ش)کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے
کارروائی شروع کر دی۔