منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جمبر میں کروڑوں روپے لاگت سے بنائے جانے والے سروس روڈ پر مقامی دوکانداروں کا قبضہ پیدل گزرنا بھی ناممکن بن گیا

جمبر میں کروڑوں روپے لاگت سے بنائے جانے والے سروس روڈ  پر مقامی دوکانداروں کا قبضہ پیدل گزرنا بھی ناممکن بن گیا
محسن ہفتہ , 01 اپریل 2023ء (77) لوگوں نے پڑھا
جمبر مین ملتان روڈ پر کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے جانے والے سروس روڈ ناکارہ بن کر رہ گیا - مقامی دوکانداروں نے اپنی ملکیت بنالیا شہریوں کا پیدل گزرنا محال بن گیا - انتظامیہ کے چند افراد قبضہ مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں  جس پر سروس روڈ پر قبضہ جمانے والوں کے خلاف آج تک کاروائی نہ سوسکی - علاقہ مکینوں نے وزیراعلی پنجاب ، اسسٹنٹ کمشنرپتوکی اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری طور پر نوٹس لینے کی  اپیل کی ہے تاکہ جس مقصد پر یہ سروس روڈ تعمیر کیا گیا ہے عوام اس سے فائدہ حاصل کرسکیں اور ٹریفک کا نظام بہتر بنایا جاسکے اور ون وے ٹریفک بھی بحال ہوسکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now