محسن
جمعرات , 13 اپریل 2023ء
(30) لوگوں نے پڑھا
قصور : نامعلوم افراد نے چاقو سے
حملہ کر کے لڑکی کو زخمی کر دیا - قصور کے رہائشی نے پولیس تھانہ بی ڈویثرن قصور
کو بتایا نامعلوم ملزم نے میری بیٹی کو چاقو سے وار کر کے زخمی کر دیا جسے ہسپتال
پہنچا دیا گیا -