محسن
ہفتہ , 19 اگست 2023ء
(207) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی
کمشنر کی خصوصی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر لائیق چوہدری کا
رورل ہیلتھ سینٹر گنڈا سنگھ اور فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ - ڈاکٹرز و عملے کی حاضری
میڈیسن کی دستیابی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا - اور وہاں پر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل
سٹاف کی حاضری ، میڈیسن کی دستیابی اور دیگر طبی سہولیات کو چیک کیا - اس موقع پر
انہوں نے ہدایت کی کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے اور اس میں کسی
قسم کی غفلت نہ برتی جائے ۔ سیلاب متاثرین کیلئے زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی
فراہمی کو یقینی بنایا جائے -