جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیو ٹیم سے چھیڑخانی کرنے والوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا

پولیو ٹیم سے چھیڑخانی کرنے والوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا
منگل , 25 فروری 2020ء (152) لوگوں نے پڑھا
چونیاں،اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا ارزانی پور میں فی میل پولیو ورکرز کے ساتھ چھیڑ خانی اور بد تمیزی کرنے والے دو آوارہ لڑکوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں آواروں لڑکوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی۔ ایک لڑکے کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہے۔ فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ پولیو ورکرز کو پرچی پر نمبر لکھ کر دیا گیا اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔ اے سی چونیاں کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی اگر کسی نے پولیو ٹیم کے کام میں رکاوٹ ڈالی یا ان سے بدتمیزی کی تو ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now