محسن
جمعرات , 25 مئی 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چھانگا مانگا روڈ پر کیری ڈبہ اور فیکٹری وین کے درمیان
تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق چونیاں
روڈ پر فیکٹری ملازمین کو لے جانی والی مسافر وین کیری ڈبہ میں ٹکرا گئی جس کے
نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار ایک شحص جاں بحق ہوگیا جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے -
حادثہ کے بعد کوسٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا - اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع
پر پہنچ گئی ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا -