بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کار کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار  جاں بحق
محسن جمعہ , 10 مارچ 2023ء (90) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا کے نواحی علاقے کا رہائشی 65 سالہ ظفر جو موٹرسائیکل  پر اپنے گھر کی  جانب آرہا تھا کہ تیز رفتار کار نے پیچھے سے ٹکر مار دی - جس کے نتیجے میں موٹر سا‏ئیکل سوار شدید زخمی ہوگیا- زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے موقعے پر جاں بحق ہوگیا -  کا ر ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا - تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا -  جبکہ میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چونیاں منتقل کردیا - 
  • حادثہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now