محسن
جمعرات , 01 جون 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : چونیاں کے نواح میں فیکٹری
کی بس میں سوار ہوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے فیکٹری ملازم زخمی ہوگیا ، ضیاحسین
فیکٹری کی بس میں سوار ہونے لگا تو اچانک پاؤں پھسلنے سے گر کر زخمی ہو گیا جسے
ریسکیو نے ہسپتال میں پہنچا دیا گیا -