ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کو نوازا جاتا ہے ، سابقہ امیر جماعت اسلامی

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کو نوازا جاتا ہے ، سابقہ امیر جماعت اسلامی
محسن منگل , 13 جون 2023ء (26) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سابقہ امیر جماعت اسلامی ضلع قصور چوہدری عبدالواحد اور سابق ضلعی ترجمان غلام مصلفی مغل نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی 75 سال کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہر دفعہ بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کو مدنظر رکھا جاتا ہے غریب اور مزدور طبقے کی حالت کو بہتر بنانا اور اس طبقے کے مسائل کو حل کرنا نہ ماضی میں کسی حکومت کے ایجنڈے میں شامل تھا اور نہ ہی موجود حکومت کے کسی ایجنڈے میں شامل ہے - انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کار صنعت  ٹیکس دینے کو تیار نہیں ہیں - حکومت پھر سارا غصہ غریبوں پر نکال کر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرکے نکال لیتی ہین -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now