جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو ناچاقی پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو زخمی کر دیا

گھریلو ناچاقی پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو زخمی کر دیا
منگل , 18 دسمبر 2018ء (168) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الہ آباد کے نواحی علاقہ ارزانی پور میں گھریلو ناچاقی پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ الہ آباد کے نواح ارزانی پور میں گھریلو ناچاقی کے تنازع پر بوٹا نے اپنی ہمشیرہ مافیا کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا، جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا۔ 
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now