جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بوسیدہ چھت گرنے سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا

 بوسیدہ چھت گرنے سے ایک بھائی جاں بحق  دوسرا زخمی ہوگیا
محسن بدھ , 12 جولائی 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح کھارا میں بوسیدہ چھت گرنے سے ایک بھائی جاں بحق ، جبکہ دوسرے بھائی اور بہن زخمی ہوگئے - تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ کھارا میں مجید کے بیٹے اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ بانسوں کی خستہ حال چھت گر جانے کے نتیجہ میں 25 سالہ  کرامت ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now