جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بونگی کلیاں میں خون کی ہولی ایک ہی گھر کے 5 افراد قتل

بونگی کلیاں میں خون کی ہولی ایک ہی گھر کے 5 افراد قتل
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (141) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الہ آباد میں خون کی ہولی کھیلی گئی، جہاں پر ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ قتل زمین کے تنازعہ پر کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں اور ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی۔ واقعہ کے بعد علاقہ کی فضا سوگوار ہوگئی۔ 
  • قانون
  • پولیس
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now