پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بیوی سے ناراض کر خاوند کی خودکشی کرنے کی کوشش

بیوی سے ناراض کر خاوند کی خودکشی کرنے کی کوشش
محسن منگل , 02 مئی 2023ء (31) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : سرائے مغل کے نواح میں بیوی سے ناراض ہو کر خاوند نے  خودکشی کرنے کی کوشش کی – 40 سالہ محنت کش نے بیوی سے ہونے والی تلخ کلامی پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی  کوشش ، بیوی کے شور کرنے پر محلے دار  آگئے جہنوں نےاس کی جان بچائی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now