جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بیوی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

   بیوی نے ساتھیوں کے ساتھ  مل کر شوہر کو مار ڈالا
محسن جمعرات , 17 اگست 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
قصور : بستی لال شاہ کے رہائشی محمد محسن نے پولیس تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروایا کہ میری بھابی نے اپنے سابق شوہر اور دیور کے ساتھ  مل کر میرے بھائی رمضان کو اقدام قتل کی نیت سے فون پر بہلا پھسلا ء کر علی پارک کالی پل پر بلوایا میرا بھائی موقع پر پہنچا تو ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے میرے بھائی کو قتل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now