جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بلوں کیخلاف احتجاج کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

بلوں کیخلاف احتجاج کے لیے  شہری سڑکوں پر نکل آئے
محسن پیر , 28 اگست 2023ء (136) لوگوں نے پڑھا
قصور : پورے ملک کی طرح قصور اور گردونواح میں عوام بجلی کی قمیتوں میں اضافے اور بھاری بھرکم بلوں کیخلاف احتجاج کے  لیے سڑکوں پر نکل آئے اور سراپا احتجاج شہریوں نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی - احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی آئے نہ آئے مگر بھاری بل ضرور ادا کرنا پڑتا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ  کوئی اس مہنگائی کو لگام ڈالے - شہریوں نے نور مسجد چوک ایم اے جناح روڈ پر مہنگی بجلی اور بھاری بھرکم بلوں کیخلاف احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر شدید نعرے بازی کی اور فوری طور پر بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now