محسن
پیر , 27 فروری 2023ء
(89) لوگوں نے پڑھا
منڈی احمد آباد کے نواحی گاؤں حجرہ میں واپڈا ملازمین کی نااہلی کا منہ بولت ثبوت ناصر کھرکھر دوکاندرا کے چوک میں
الکیٹرک وائراس قدر نیچے گلی میں لٹکی ہوئی ہیں کہ کسی بھی وقت انسانی جان ضائع ہونے
کا خدشہ ہے - اہل محلہ مکینوں کی طرف سے متعدد بار کمپلین کرنے سے واپڈا پر کوئی اثر نہیں ہوا - لیکن اس کا کوئی حل
نانکالا گیا تو کسی بھی وقت کوئی بڑا سانخہ ہوسکتا ہے – اس گلی میں گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچوں کا آنا جانالگا رہتا ہے – کسی بھی وقت کوئی جانی نقصان ہوسکتا ہے - محلہ مکینوں نے ایس ڈی او حجرہ شام مقیم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسلہ کو حل کرنا چاہیے -